Tranding
Wed, 18 Jun 2025 05:32 AM

جامعہ برکاتیہ حضرت صوفی نظام الدین کاجلسہ دستاربندی واولیاء کانفرنس4فروری کو


سنت کبیرنگر (نامہ نگار) جامعہ برکاتیہ حضرت صوفی نظام الدین لہرولی بازارکاسالانہ جلسہ دستاربندی واولیاءکانفرنس 4فروری بروزمنگل کوبعدنمازعشاء شیخ طریقت علامہ شاہ صوفی محمد حبیب الرحمن رضوی سجادہ نشین خانقاہ قادریہ نظامیہ اگیاشریف وسربراہ اعلی جامعہ ہذاکی سرپرستی،ضیاءالعلماء علامہ ضیاءالمصطفی نظامی استاذحدیث الجامعۃ النظامیہ شکرولی کی صدارت اورنبیرہ خطیب البراہین علامہ محمد سعید نظامی پرنسپل غوثیہ رضویہ اگیاشریف کی حمایت میں منعقدہوگا۔ 

نبیرہ خطیب البراہین مولانا ثناءالمصطفی نظامی پرنسپل جامعہ ہذا نے بتایاکہ اس موقع پر مشاہیر علمائے کرام مشائخ عظام وشعرائے اسلام کی آمد ہورہی ہے۔ خصوصیت کے ساتھ خطیب ہردل عزیز علامہ محمد فاروق نظامی پرنسپل دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی،خطیب الہندعلامہ محمدعلی نظامی،نباض قوم وملت علامہ بدرالدین نظامی،مداح خیرالانام ضیاءیزدانی بہرائچی،بلبل مدینہ کمال اختربستوی،قاری عبدالحلیم کوٹہ، بارگاہ رسالت میں منظوم خراج عقیدت پیش کریں گے۔

جب کہ مولاناھارون علیمی نظامت کے فرائض انجام دیں گے۔

اوران کے علاوہ مفکرملت علامہ حیدرعلی اشرفی سابق صدرالمدرسین دارالعلوم رضویہ دساواں,،استاذالعلماء علامہ نثار احمد اعظمی جامعہ نظامیہ شکرولی،شہزادہ حجۃ العلم حضرت علامہ قاری محمدفضل خان نوری اظہارالعلوم ارجی، فخرالقرا قاری رازمحمدرضوی،شیخ المعقولات علامہ سراج الدین نظامی پرنسپل دارالعلوم رضویہ دساواں، علامہ مشہوداحمداعظمی غوثیہ رضویہ، علامہ حافظ نجم الدین برکاتی دارالعلوم تدریس الاسلام بسڈیلہ، مولاناعبدالغفاراویسی، مفتی شکیل الرحمن نظامی جامعہ حنفیہ بستی، حضرت علامہ غیاث الدین نظامی پرنسپل معین الاسلام چھتونہ، علامہ شمس الحق نظامی پرنسپل الجامعۃالنظامیہ شکرولی، قاری عزیزالرحمن رضوی،مولانامحب الرحمن مصباحی، مولاناکوثرعلی،قاری بدرالدین نظامی،مولانامحمدطاہرنظامی مفتی امتیازاحمدنظامی،مولاناسیدعلی نظامی، مولاناقاسم برھانی، مولانازین العابدین قاری مشتاق احمدنظامی خطیب وامام نظامی جامع مسجدلہرولی،مولانانیازاحمد نظامی،قاری امیرحسن نظامی جمداشاہی ودیگر علمائے کرام کانفرنس میں شرکت کریں گے۔احباب اھل سنت سے پرخلوص گزارش ہے کہ کثیرتعداد میں شریک ہوکر اپنی مذہبی بیداری کاثبوت دیں اور علمائے کرام کے نورانی بیانات سے مستفیض ہوں اوراولیائےکرام کے فیوض وبرکات سے مالامال ہوں۔

Karunakar Ram Tripathi
57

Leave a comment

logo

Follow Us:

Flickr Photos

© Copyright All rights reserved by Bebaak Sahafi 2025. SiteMap